Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:105 — یونس(یونس)

مجھے حکم دیا گیا تھا :’’اپنے آپ کو توحید کے دین کے لیے وقف رکھو؛تم بتو ں کی پوجا نہ کرنا۔

[10:104] کہہ دیجیے،’’ اے لوگو،کیا تمہیں میرے مذہب کے بارے میں کوئی شک ہے ،میں عبادت نہیں کرتا اس کی جس کی تم خدا کے علاوہ عبادت کرتے ہو۔میں صرف خدائے واحد کی عبادت کرتا ہوں؛وہ جو تمہاری زندگیاں ختم کریگا۔مجھے حکم دیا گیا ہے کہ ایمان والا رہوں۔‘‘

[10:106] ’’تم خدا کے علاوہ کسی اور کی عبادت نہ کرنا وہ تمہیں نفع یا نقصان پہنچانے کی قدرت نہیں رکھتا۔اگر تم کروگے تو تجاوز کرنے والے ہوگے۔‘‘