Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:104 — یونس(یونس)

کہہ دیجیے،’’ اے لوگو،کیا تمہیں میرے مذہب کے بارے میں کوئی شک ہے ،میں عبادت نہیں کرتا اس کی جس کی تم خدا کے علاوہ عبادت کرتے ہو۔میں صرف خدائے واحد کی عبادت کرتا ہوں؛وہ جو تمہاری زندگیاں ختم کریگا۔مجھے حکم دیا گیا ہے کہ ایمان والا رہوں۔‘‘

[10:103] ہم آخرکار اپنے پیغمبروں اور ان کو جو ایمان لاتے ہیں بچالیتے ہیں ۔یہ ہمار ا اٹل قانون ہے کہ ہم ایمان والوں کو بچا لیتے ہیں ۔

[10:105] مجھے حکم دیا گیا تھا :’’اپنے آپ کو توحید کے دین کے لیے وقف رکھو؛تم بتو ں کی پوجا نہ کرنا۔