قرآن 10:103 — یونس(یونس)
ہم آخرکار اپنے پیغمبروں اور ان کو جو ایمان لاتے ہیں بچالیتے ہیں ۔یہ ہمار ا اٹل قانون ہے کہ ہم ایمان والوں کو بچا لیتے ہیں ۔
[10:102] کیا وہ اس قسمت سے مختلف کی توقع کرسکتے ہیں جو ماضی میں ان جیسی پچھلوں کی تھی؟ کہہ دیجیے ،’’اب صرف انتظار کرو،اور میں بھی ،تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔‘‘
[10:104] کہہ دیجیے،’’ اے لوگو،کیا تمہیں میرے مذہب کے بارے میں کوئی شک ہے ،میں عبادت نہیں کرتا اس کی جس کی تم خدا کے علاوہ عبادت کرتے ہو۔میں صرف خدائے واحد کی عبادت کرتا ہوں؛وہ جو تمہاری زندگیاں ختم کریگا۔مجھے حکم دیا گیا ہے کہ ایمان والا رہوں۔‘‘