Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:102 — یونس(یونس)

کیا وہ اس قسمت سے مختلف کی توقع کرسکتے ہیں جو ماضی میں ان جیسی پچھلوں کی تھی؟ کہہ دیجیے ،’’اب صرف انتظار کرو،اور میں بھی ،تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔‘‘

[10:101] کہہ دیجیے ،’’آسمانوں اور زمین میں جتنی بھی نشانیاں ہیں ان کو دیکھو۔‘‘تمام ثبوت اور تمام تنبیہات ان لوگوں کے کوئی کام نہیںآسکتیں جنہوں نے کفر کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

[10:103] ہم آخرکار اپنے پیغمبروں اور ان کو جو ایمان لاتے ہیں بچالیتے ہیں ۔یہ ہمار ا اٹل قانون ہے کہ ہم ایمان والوں کو بچا لیتے ہیں ۔