قرآن 10:101 — یونس(یونس)
کہہ دیجیے ،’’آسمانوں اور زمین میں جتنی بھی نشانیاں ہیں ان کو دیکھو۔‘‘تمام ثبوت اور تمام تنبیہات ان لوگوں کے کوئی کام نہیںآسکتیں جنہوں نے کفر کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
[10:100] کوئی ذی روح ایمان نہیں لا سکتا مگر خدا کی منشا کے تحت ۔کیونکہ وہ ان پر لعنت کرتا ہے جو سمجھنے سے انکار کرتے ہیں۔
[10:102] کیا وہ اس قسمت سے مختلف کی توقع کرسکتے ہیں جو ماضی میں ان جیسی پچھلوں کی تھی؟ کہہ دیجیے ،’’اب صرف انتظار کرو،اور میں بھی ،تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔‘‘