قرآن 10:100 — یونس(یونس)
کوئی ذی روح ایمان نہیں لا سکتا مگر خدا کی منشا کے تحت ۔کیونکہ وہ ان پر لعنت کرتا ہے جو سمجھنے سے انکار کرتے ہیں۔
[10:99] اگر تمہارا خدا چاہتا ،تم دنیا میں سب لوگ ایمان لے آتے ۔*کیا تم لوگوں کو ایمان لانے پر مجبور کرنا چاہتے ہو؟
[10:101] کہہ دیجیے ،’’آسمانوں اور زمین میں جتنی بھی نشانیاں ہیں ان کو دیکھو۔‘‘تمام ثبوت اور تمام تنبیہات ان لوگوں کے کوئی کام نہیںآسکتیں جنہوں نے کفر کا فیصلہ کرلیا ہے ۔