قرآن 10:99 — یونس(یونس)
اگر تمہارا خدا چاہتا ،تم دنیا میں سب لوگ ایمان لے آتے ۔*کیا تم لوگوں کو ایمان لانے پر مجبور کرنا چاہتے ہو؟
[10:98] جو بھی قوم ایمان لاتی ہے اس کو ایمان کا صلہ لازمی ملے گا۔مثال کے طورپر یونس کی قوم :جب وہ ایمان لائے تو ہم نے انہیں ذلت آمیز عذاب سے نجات دی جو وہ اس دنیا میں بھگت رہے تھے ۔اور ہم نے انہیں خوشحال کردیا۔
[10:100] کوئی ذی روح ایمان نہیں لا سکتا مگر خدا کی منشا کے تحت ۔کیونکہ وہ ان پر لعنت کرتا ہے جو سمجھنے سے انکار کرتے ہیں۔