Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:98 — یونس(یونس)

جو بھی قوم ایمان لاتی ہے اس کو ایمان کا صلہ لازمی ملے گا۔مثال کے طورپر یونس کی قوم :جب وہ ایمان لائے تو ہم نے انہیں ذلت آمیز عذاب سے نجات دی جو وہ اس دنیا میں بھگت رہے تھے ۔اور ہم نے انہیں خوشحال کردیا۔

[10:97] تم خواہ انہیں کیسی ہی نشانی دکھائو(وہ ایمان نہیں لاسکتے )،جب تک وہ درد ناک عذاب دیکھ نہیں لیتے ۔

[10:99] اگر تمہارا خدا چاہتا ،تم دنیا میں سب لوگ ایمان لے آتے ۔*کیا تم لوگوں کو ایمان لانے پر مجبور کرنا چاہتے ہو؟