Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:97 — یونس(یونس)

تم خواہ انہیں کیسی ہی نشانی دکھائو(وہ ایمان نہیں لاسکتے )،جب تک وہ درد ناک عذاب دیکھ نہیں لیتے ۔

[10:96] یقینا،جن کو تمہارے خدا نے مسترد ہونا لکھ دیا ہے وہ ایمان نہیں لاسکتے ۔

[10:98] جو بھی قوم ایمان لاتی ہے اس کو ایمان کا صلہ لازمی ملے گا۔مثال کے طورپر یونس کی قوم :جب وہ ایمان لائے تو ہم نے انہیں ذلت آمیز عذاب سے نجات دی جو وہ اس دنیا میں بھگت رہے تھے ۔اور ہم نے انہیں خوشحال کردیا۔