قرآن 10:96 — یونس(یونس)
یقینا،جن کو تمہارے خدا نے مسترد ہونا لکھ دیا ہے وہ ایمان نہیں لاسکتے ۔
[10:95] اور ان لوگوں کا ساتھ بھی نہ ملو جنہوں نے خدا کی آیا ت کو جھٹلایا ہے،کہیں تم خسارے والوں میں شامل نہ ہوجائو۔
[10:97] تم خواہ انہیں کیسی ہی نشانی دکھائو(وہ ایمان نہیں لاسکتے )،جب تک وہ درد ناک عذاب دیکھ نہیں لیتے ۔