Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:95 — یونس(یونس)

اور ان لوگوں کا ساتھ بھی نہ ملو جنہوں نے خدا کی آیا ت کو جھٹلایا ہے،کہیں تم خسارے والوں میں شامل نہ ہوجائو۔

[10:94] اگر تمہیں کوئی شک ہے اس کے بارے میں جو تم پر نازل کیا گیا ہے تو ان سے پوچھو جنہوں نے سابق کتاب پڑھی ہے۔بے شک ،حق آ گیا ہے تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے ۔شک کرنیوالوں کے ساتھ نہ رہو۔

[10:96] یقینا،جن کو تمہارے خدا نے مسترد ہونا لکھ دیا ہے وہ ایمان نہیں لاسکتے ۔