Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:94 — یونس(یونس)

اگر تمہیں کوئی شک ہے اس کے بارے میں جو تم پر نازل کیا گیا ہے تو ان سے پوچھو جنہوں نے سابق کتاب پڑھی ہے۔بے شک ،حق آ گیا ہے تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے ۔شک کرنیوالوں کے ساتھ نہ رہو۔

[10:93] ہم نے بنی اسرائیل کو باعزت مقام عطا کیا تھا ،اور انہیں اچھی نعمتوں سے نوازا تھا۔اس کے باوجود، انہوں نے جھگڑا کیا جب ان کے پاس یہ علم آیا۔ تمہارا رب حشر کے دن فیصلہ کریگا ان کا، ہر اس چیز کا جس پر وہ جھگڑتے تھے ۔

[10:95] اور ان لوگوں کا ساتھ بھی نہ ملو جنہوں نے خدا کی آیا ت کو جھٹلایا ہے،کہیں تم خسارے والوں میں شامل نہ ہوجائو۔