Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:93 — یونس(یونس)

ہم نے بنی اسرائیل کو باعزت مقام عطا کیا تھا ،اور انہیں اچھی نعمتوں سے نوازا تھا۔اس کے باوجود، انہوں نے جھگڑا کیا جب ان کے پاس یہ علم آیا۔ تمہارا رب حشر کے دن فیصلہ کریگا ان کا، ہر اس چیز کا جس پر وہ جھگڑتے تھے ۔

[10:92] ’’آج ہم تمہاری لاش محفوظ کیے دیتے ہیں،تاکہ تم آئندہ نسلوں کے لیے عبرت بن جائو۔‘‘*بدقسمتی سے اکثر لوگ ہماری نشانیوں سے غافل ہیں۔

[10:94] اگر تمہیں کوئی شک ہے اس کے بارے میں جو تم پر نازل کیا گیا ہے تو ان سے پوچھو جنہوں نے سابق کتاب پڑھی ہے۔بے شک ،حق آ گیا ہے تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے ۔شک کرنیوالوں کے ساتھ نہ رہو۔