قرآن 10:92 — یونس(یونس)
’’آج ہم تمہاری لاش محفوظ کیے دیتے ہیں،تاکہ تم آئندہ نسلوں کے لیے عبرت بن جائو۔‘‘*بدقسمتی سے اکثر لوگ ہماری نشانیوں سے غافل ہیں۔
[10:91] ’’بہت دیرہوگئی!*تم پہلےہی بغاوت کرچکےہو،اورظالم بنےرہے۔
[10:93] ہم نے بنی اسرائیل کو باعزت مقام عطا کیا تھا ،اور انہیں اچھی نعمتوں سے نوازا تھا۔اس کے باوجود، انہوں نے جھگڑا کیا جب ان کے پاس یہ علم آیا۔ تمہارا رب حشر کے دن فیصلہ کریگا ان کا، ہر اس چیز کا جس پر وہ جھگڑتے تھے ۔