قرآن 10:91 — یونس(یونس)
’’بہت دیرہوگئی!*تم پہلےہی بغاوت کرچکےہو،اورظالم بنےرہے۔
[10:90] ہم بنی اسرائیل کو سمندر پار پہنچا دیا۔فرعون اور اسکی فوج نے ان کا پیچھا کیا ،جارحیت سے اور ناجائز۔جب اسے غرق ہونے کا یقین آگیا ،وہ بولا،’’میں مانتا ہوں کوئی خدا نہیں سوائے اس کے جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں؛میں مسلم ہوں۔‘‘
[10:92] ’’آج ہم تمہاری لاش محفوظ کیے دیتے ہیں،تاکہ تم آئندہ نسلوں کے لیے عبرت بن جائو۔‘‘*بدقسمتی سے اکثر لوگ ہماری نشانیوں سے غافل ہیں۔