قرآن 10:90 — یونس(یونس)
ہم بنی اسرائیل کو سمندر پار پہنچا دیا۔فرعون اور اسکی فوج نے ان کا پیچھا کیا ،جارحیت سے اور ناجائز۔جب اسے غرق ہونے کا یقین آگیا ،وہ بولا،’’میں مانتا ہوں کوئی خدا نہیں سوائے اس کے جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں؛میں مسلم ہوں۔‘‘
[10:89] اس نے فرمایا ،’’تمہاری دعا قبول ہوگئی (اے موسی ٰ اور ہارون)،اس لیے ثابت قدم رہو،اور ان لوگوں کے راستوں پر نہ چلوجو جانتے نہیں ہیں۔‘‘
[10:91] ’’بہت دیرہوگئی!*تم پہلےہی بغاوت کرچکےہو،اورظالم بنےرہے۔