قرآن 10:11 — یونس(یونس)
اگر خدا وہ عذاب جلد لے آئے جو لوگوں نے کمایا ہے ،جس طرح وہ نعمتیں طلب کرتے ہیں ،وہ بہت پہلے تباہ ہو چکے ہوتے ۔تاہم ہم انہیں ظلم اورخطا میں چھوڑ دیتے ہیں جو ہم سے ملاقات پر یقین نہیں رکھتے ۔
[10:10] وہاں ان کی تسبیح ہے :’’عظیم ہے تیری ذات ،ہمارے خدا،‘‘انکی زبان پر کلمہ ہے،’’امن،‘‘اور ان کی حتمی مناجات ہے:تعریف ہے خدا کی ،کائنات کے رب کی۔‘‘
[10:12] جب انسان پر مصیبت آتی ہے تووہ ہم سے التجاکرتا ہے ،لیٹے ہوئے ،بیٹھے ہوئے اور کھڑے ہوئے ۔لیکن جونہی ہم اس کی مصیبت دور کرتے ہیں ،تو وہ یوں جاتا ہے جیسے اس نے ہم کو مصیبت سے نجات کےلئے کبھی پکارا ہی نہیں !اس طرح ظالموں کے اعمال ان کی ا ٓنکھوں میں خوشنما بنادیئے جاتے ہیں ۔