قرآن 10:12 — یونس(یونس)
جب انسان پر مصیبت آتی ہے تووہ ہم سے التجاکرتا ہے ،لیٹے ہوئے ،بیٹھے ہوئے اور کھڑے ہوئے ۔لیکن جونہی ہم اس کی مصیبت دور کرتے ہیں ،تو وہ یوں جاتا ہے جیسے اس نے ہم کو مصیبت سے نجات کےلئے کبھی پکارا ہی نہیں !اس طرح ظالموں کے اعمال ان کی ا ٓنکھوں میں خوشنما بنادیئے جاتے ہیں ۔
[10:11] اگر خدا وہ عذاب جلد لے آئے جو لوگوں نے کمایا ہے ،جس طرح وہ نعمتیں طلب کرتے ہیں ،وہ بہت پہلے تباہ ہو چکے ہوتے ۔تاہم ہم انہیں ظلم اورخطا میں چھوڑ دیتے ہیں جو ہم سے ملاقات پر یقین نہیں رکھتے ۔
[10:13] تم سے پہلے ہم بہت سی نسلیں تباہ کرچکے ہیں جب انہوں نے تجاوز کیا ۔ان کے پیغمبر ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر گئے ،لیکن انہوں نے ماننے سے انکار کردیا ۔اس طرح ہم مجرموںکوبدلہ دیتے ہیں ۔