Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:13 — یونس(یونس)

تم سے پہلے ہم بہت سی نسلیں تباہ کرچکے ہیں جب انہوں نے تجاوز کیا ۔ان کے پیغمبر ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر گئے ،لیکن انہوں نے ماننے سے انکار کردیا ۔اس طرح ہم مجرموںکوبدلہ دیتے ہیں ۔

[10:12] جب انسان پر مصیبت آتی ہے تووہ ہم سے التجاکرتا ہے ،لیٹے ہوئے ،بیٹھے ہوئے اور کھڑے ہوئے ۔لیکن جونہی ہم اس کی مصیبت دور کرتے ہیں ،تو وہ یوں جاتا ہے جیسے اس نے ہم کو مصیبت سے نجات کےلئے کبھی پکارا ہی نہیں !اس طرح ظالموں کے اعمال ان کی ا ٓنکھوں میں خوشنما بنادیئے جاتے ہیں ۔

[10:14] پھر ہم نے تمہیں زمین کا وارث بنایا ان کے بعد ،یہ دیکھنے کےلئے کہ تم کیسے کرتے ہو۔