Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:14 — یونس(یونس)

پھر ہم نے تمہیں زمین کا وارث بنایا ان کے بعد ،یہ دیکھنے کےلئے کہ تم کیسے کرتے ہو۔

[10:13] تم سے پہلے ہم بہت سی نسلیں تباہ کرچکے ہیں جب انہوں نے تجاوز کیا ۔ان کے پیغمبر ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر گئے ،لیکن انہوں نے ماننے سے انکار کردیا ۔اس طرح ہم مجرموںکوبدلہ دیتے ہیں ۔

[10:15] جب ہماری آیات ان کوسنائی جاتی ہیں،جو ہم سے ملاقات کی توقع نہیں رکھتے ، کہتے ہیں ،’’لاؤ کوئی قرآن* اس کے علاوہ یا اس کو بدل دو ! ‘‘ کہہ دیجیے ،’’میں اس کواپنے طو رپر بدل نہیں سکتا ،میں توصرف اس کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی کیا جاتا ہے ۔میں ڈرتا ہوں ،اگر میں نے اپنے رب کی نافرمانی کی ،ایک زبردست عذاب والے دن سے ۔‘‘