Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:16 — یونس(یونس)

قُل لَو شاءَ اللَّهُ ما تَلَوتُهُ عَلَيكُم وَلا أَدرىٰكُم بِهِ ۖ فَقَد لَبِثتُ فيكُم عُمُرًا مِن قَبلِهِ ۚ أَفَلا تَعقِلونَ

کہہ دیجیے،’’اگر خدا چاہتا ،میں تمہیں یہ پڑھ کرنہ سناتا ،اور نہ ہی تمہیں اس بارے میں کسی چیز کا علم ہوتا ۔میں تمہارے ساتھ رہا ہوں عمر بھر ،اس سے پہلے(اور تم مجھے جانتے ہوبطور صادق اور عقل مند انسان کے)۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو ؟‘‘

[10:15] جب ہماری آیات ان کوسنائی جاتی ہیں،جو ہم سے ملاقات کی توقع نہیں رکھتے ، کہتے ہیں ،’’لاؤ کوئی قرآن* اس کے علاوہ یا اس کو بدل دو ! ‘‘ کہہ دیجیے ،’’میں اس کواپنے طو رپر بدل نہیں سکتا ،میں توصرف اس کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی کیا جاتا ہے ۔میں ڈرتا ہوں ،اگر میں نے اپنے رب کی نافرمانی کی ،ایک زبردست عذاب والے دن سے ۔‘‘

[10:17] اس سے برا کون ہے جو خدا کے بارے میں جھوٹ گھڑتا ہے ،یا اس کی آیات کو جھٹلاتا ہے ۔یقیناتجاوز کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔