قرآن 10:17 — یونس(یونس)
اس سے برا کون ہے جو خدا کے بارے میں جھوٹ گھڑتا ہے ،یا اس کی آیات کو جھٹلاتا ہے ۔یقیناتجاوز کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔
[10:16] کہہ دیجیے،’’اگر خدا چاہتا ،میں تمہیں یہ پڑھ کرنہ سناتا ،اور نہ ہی تمہیں اس بارے میں کسی چیز کا علم ہوتا ۔میں تمہارے ساتھ رہا ہوں عمر بھر ،اس سے پہلے(اور تم مجھے جانتے ہوبطور صادق اور عقل مند انسان کے)۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو ؟‘‘
[10:18] وہ خدا کے علاوہ شریکوں کی عبادت کرتے ہیں جو انہیں فائدہ یا نقصان پہنچانے کا اختیار نہیں رکھتے ،اور وہ کہتے ہیں ،"خدا کے ہاں یہ ہمارے سفارشی ہیں ! "کہہ دیجیے ،"کیا تم خدا کو کسی ایسی چیز کی اطلاع دے رہے ہو جو وہ آسمانوں اور زمین میں نہیں جانتا ؟"عظیم ہے اس کی ذات ۔وہ سب سے اعلی ٰ ہے ؛کسی شریک کی حاجت سے کہیںماورآئ ۔