Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:27 — یونس(یونس)

اور جنہوں نے گناہ کمائے ،ان کا بدلہ ان کے گناہوں کے برابر ہے۔ذلت ان کا مقدر ہے اور خدا کے علاوہ کوئی ان کو نہیں بچا سکے گا۔ان کے چہرے رات کی تاریکی کی گھٹائوں سے اٹکے ہوں گے۔وہ دوزخ کے باسی ہونگے؛وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔

[10:26] نیکو کاروں کے لیے بدلہ کئی گنا زیادہ ہوگا۔ان کے چہرے پر کبھی محرومی اور ندامت نہیں ہوگی۔یہ جنت کے باسی ہیں ؛جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

[10:28] اس دن جب ہم سب کو حاظر کرینگے،جنہوں نے شریکوں کی عبادت کی ہوگی ہم ان سے کہیں گے ،’’ہم نے تمہیں حاظر کیا ہے،تمہارے شریکوں سمیت۔‘‘ہم ان کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کرینگے،اور ان کے شریک ان سے کہیں گے،’’ہمیں اس کا کوئی گمان نہ تھا کہ تم نے ہمیں شریک بنا رکھا تھا۔