قرآن 10:26 — یونس(یونس)
نیکو کاروں کے لیے بدلہ کئی گنا زیادہ ہوگا۔ان کے چہرے پر کبھی محرومی اور ندامت نہیں ہوگی۔یہ جنت کے باسی ہیں ؛جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔
[10:25] خدا امن کے ٹھکانے کی طرف بلاتا ہے،اورہدایت دیتا ہے ہر اس کو جو طلب کرئے(ہدایت پانے کی ) سیدھے راستے کی ۔
[10:27] اور جنہوں نے گناہ کمائے ،ان کا بدلہ ان کے گناہوں کے برابر ہے۔ذلت ان کا مقدر ہے اور خدا کے علاوہ کوئی ان کو نہیں بچا سکے گا۔ان کے چہرے رات کی تاریکی کی گھٹائوں سے اٹکے ہوں گے۔وہ دوزخ کے باسی ہونگے؛وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔