Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:28 — یونس(یونس)

اس دن جب ہم سب کو حاظر کرینگے،جنہوں نے شریکوں کی عبادت کی ہوگی ہم ان سے کہیں گے ،’’ہم نے تمہیں حاظر کیا ہے،تمہارے شریکوں سمیت۔‘‘ہم ان کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کرینگے،اور ان کے شریک ان سے کہیں گے،’’ہمیں اس کا کوئی گمان نہ تھا کہ تم نے ہمیں شریک بنا رکھا تھا۔

[10:27] اور جنہوں نے گناہ کمائے ،ان کا بدلہ ان کے گناہوں کے برابر ہے۔ذلت ان کا مقدر ہے اور خدا کے علاوہ کوئی ان کو نہیں بچا سکے گا۔ان کے چہرے رات کی تاریکی کی گھٹائوں سے اٹکے ہوں گے۔وہ دوزخ کے باسی ہونگے؛وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔

[10:29] ہمارے تمہارے درمیان خدا بطور گواہ کافی ہے ،کہ ہم مکمل طور پربے خبر تھے کہ تم ہماری عبادت کررہے تھے۔‘‘