Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:29 — یونس(یونس)

ہمارے تمہارے درمیان خدا بطور گواہ کافی ہے ،کہ ہم مکمل طور پربے خبر تھے کہ تم ہماری عبادت کررہے تھے۔‘‘

[10:28] اس دن جب ہم سب کو حاظر کرینگے،جنہوں نے شریکوں کی عبادت کی ہوگی ہم ان سے کہیں گے ،’’ہم نے تمہیں حاظر کیا ہے،تمہارے شریکوں سمیت۔‘‘ہم ان کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کرینگے،اور ان کے شریک ان سے کہیں گے،’’ہمیں اس کا کوئی گمان نہ تھا کہ تم نے ہمیں شریک بنا رکھا تھا۔

[10:30] یہ وہ وقت ہوگا جب ہر روح اپنے ہر عمل کا تجزیہ کریگی۔وہ خدا کی طرف موڑے جائیں گے،ان کے حقیقی آقا اور مالک کی طرف ،اور جن کو انہوں نے شریک بنا رکھا تھا ،ان سے لاتعلقی کرلیں گے۔