Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:36 — یونس(یونس)

ان میں سے اکثر قیاس پر چلتے ہیں ،اور قیاس حق کا متبادل نہیں ہے ۔خدا ہر اس کام سے پوری طرح باخبر ہے جو یہ کرتے ہیں ۔

[10:35] کہہ دیجیے،’’کیا تمہار ا کوئی شریک حق کی طرف رہنمائی کرتاہے؟‘‘کہہ دیجیے،’’خدا حق کی طرف ہدایت دیتا ہے ۔کیا وہ جو حق کی طرف ہدایت دیتا ہے وہ عبادت کے لائق ہے یا وہ جو ہدایت نہیں دیتا اور جس کوخود رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے ؟تمہاری سمجھ میں کیا خرابی ہے؟‘‘

[10:37] یہ قرآن خدا کے علاوہ کسی دوسرے کی تصنیف نہیں ہوسکتا۔یہ تمام سابقہ پیغامات کی تصدیق کرتا ہے اور مکمل مفصل کتاب پیش کرتا ہے۔یہ قطعی ہے،کیونکہ یہ کائنات کے رب کی طرف سے ہے ۔