Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:35 — یونس(یونس)

کہہ دیجیے،’’کیا تمہار ا کوئی شریک حق کی طرف رہنمائی کرتاہے؟‘‘کہہ دیجیے،’’خدا حق کی طرف ہدایت دیتا ہے ۔کیا وہ جو حق کی طرف ہدایت دیتا ہے وہ عبادت کے لائق ہے یا وہ جو ہدایت نہیں دیتا اور جس کوخود رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے ؟تمہاری سمجھ میں کیا خرابی ہے؟‘‘

[10:34] کہہ دیجیے،’’کیا تمہارا کوئی شریک پیدائش کا عمل شروع کرسکتا ہے،اورپھر اس کو دہرا سکتا ہے ؟‘‘ کہہ دیجیے،’’خدا پیدائش کا آغاز کرتا ہے اور پھر اس کو دہراتا ہے۔‘‘

[10:36] ان میں سے اکثر قیاس پر چلتے ہیں ،اور قیاس حق کا متبادل نہیں ہے ۔خدا ہر اس کام سے پوری طرح باخبر ہے جو یہ کرتے ہیں ۔