قرآن 10:34 — یونس(یونس)
کہہ دیجیے،’’کیا تمہارا کوئی شریک پیدائش کا عمل شروع کرسکتا ہے،اورپھر اس کو دہرا سکتا ہے ؟‘‘ کہہ دیجیے،’’خدا پیدائش کا آغاز کرتا ہے اور پھر اس کو دہراتا ہے۔‘‘
[10:33] یہ ہے وہ جو تمہارے خدا کافیصلہ ان سے کرتا ہے جو برائی کا راستہ اختیار کرتے ہیں:وہ ایمان نہیں لاسکتے ۔
[10:35] کہہ دیجیے،’’کیا تمہار ا کوئی شریک حق کی طرف رہنمائی کرتاہے؟‘‘کہہ دیجیے،’’خدا حق کی طرف ہدایت دیتا ہے ۔کیا وہ جو حق کی طرف ہدایت دیتا ہے وہ عبادت کے لائق ہے یا وہ جو ہدایت نہیں دیتا اور جس کوخود رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے ؟تمہاری سمجھ میں کیا خرابی ہے؟‘‘