قرآن 10:33 — یونس(یونس)
یہ ہے وہ جو تمہارے خدا کافیصلہ ان سے کرتا ہے جو برائی کا راستہ اختیار کرتے ہیں:وہ ایمان نہیں لاسکتے ۔
[10:32] ایسا ہے خدا،تمہارا حقیقی آقا۔حق کے سوا کیا ہے ،مگر باطل ؟تم ان سب کو کیسے جھٹلا سکتے ہو؟
[10:34] کہہ دیجیے،’’کیا تمہارا کوئی شریک پیدائش کا عمل شروع کرسکتا ہے،اورپھر اس کو دہرا سکتا ہے ؟‘‘ کہہ دیجیے،’’خدا پیدائش کا آغاز کرتا ہے اور پھر اس کو دہراتا ہے۔‘‘