قرآن 10:32 — یونس(یونس)
ایسا ہے خدا،تمہارا حقیقی آقا۔حق کے سوا کیا ہے ،مگر باطل ؟تم ان سب کو کیسے جھٹلا سکتے ہو؟
[10:31] کہہ دیجیے،کون ہے جو تمہیں آسمان اور زمین سے فراہم کرتا ہے؟کون ہے جو کل سماعت اور بصارت کو کنٹرول کرتا ہے؟کون ہے جو مردہ سے زندہ پیدا کرتا ہے اور زندہ سے مردہ کو؟کون ہے جو سب اشیائ کو کنٹرول کرتا ہے؟تو وہ کہیں گے،’’خدا۔‘‘کہہ دیجیے ،پھر تم احکامات پر عمل کیوں نہیں کرتے ؟‘‘
[10:33] یہ ہے وہ جو تمہارے خدا کافیصلہ ان سے کرتا ہے جو برائی کا راستہ اختیار کرتے ہیں:وہ ایمان نہیں لاسکتے ۔