Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:38 — یونس(یونس)

کیاوہ یہ کہتے ہیں،’’اس نے اس کو خودبنایا ہے،‘‘تو پھر اس جیسی ایک سورۃ بنائو،اورجس کو چاہو بلا لو،سوائے خدا کے،اگر تم سچے ہوتو۔‘‘

[10:37] یہ قرآن خدا کے علاوہ کسی دوسرے کی تصنیف نہیں ہوسکتا۔یہ تمام سابقہ پیغامات کی تصدیق کرتا ہے اور مکمل مفصل کتاب پیش کرتا ہے۔یہ قطعی ہے،کیونکہ یہ کائنات کے رب کی طرف سے ہے ۔

[10:39] حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اس کو پڑھے اورپرکھے بغیر اور سمجھنے سے پہلے جھٹلایا ہے۔اسی طرح ان سے پہلے جو کفر کرتے تھے انہوں نے کیا تھا ۔اس لیے اب حد سے بڑھنے والوں کا انجام دیکھو۔