قرآن 10:40 — یونس(یونس)
ان میں سے بعض (اس کتاب پر) ایمان رکھتے ہیں،جبکہ دوسرے اس پر ایمان نہیں رکھتے۔تمہارا رب بدکاروں کو خوب جانتا ہے۔
[10:39] حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اس کو پڑھے اورپرکھے بغیر اور سمجھنے سے پہلے جھٹلایا ہے۔اسی طرح ان سے پہلے جو کفر کرتے تھے انہوں نے کیا تھا ۔اس لیے اب حد سے بڑھنے والوں کا انجام دیکھو۔
[10:41] اگر وہ تمہیں جھٹلائیں ،تو کہہ دیجیے،’’میرے اعمال میرے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے۔جو کچھ میں کرتا ہوں تم اس سے بری ہو،اورجو تم کرتے ہو میں اس سے بری ہوں۔‘‘