Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:41 — یونس(یونس)

اگر وہ تمہیں جھٹلائیں ،تو کہہ دیجیے،’’میرے اعمال میرے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے۔جو کچھ میں کرتا ہوں تم اس سے بری ہو،اورجو تم کرتے ہو میں اس سے بری ہوں۔‘‘

[10:40] ان میں سے بعض (اس کتاب پر) ایمان رکھتے ہیں،جبکہ دوسرے اس پر ایمان نہیں رکھتے۔تمہارا رب بدکاروں کو خوب جانتا ہے۔

[10:42] ان میں سے بعض آپکی بات سنتے ہیں ،لیکن کیاآپ بہروں کو سنا سکتے ہیں،خواہ وہ کچھ نہ سمجھتے ہوں؟