Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:42 — یونس(یونس)

ان میں سے بعض آپکی بات سنتے ہیں ،لیکن کیاآپ بہروں کو سنا سکتے ہیں،خواہ وہ کچھ نہ سمجھتے ہوں؟

[10:41] اگر وہ تمہیں جھٹلائیں ،تو کہہ دیجیے،’’میرے اعمال میرے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے۔جو کچھ میں کرتا ہوں تم اس سے بری ہو،اورجو تم کرتے ہو میں اس سے بری ہوں۔‘‘

[10:43] ان میں سے بعض آپ کی طرف دیکھتے ہیں ،لیکن کیا آپ اندھوںکو راہ دکھا سکتے ہیں،خواہ وہ دیکھتے نہ ہوں؟