Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:43 — یونس(یونس)

ان میں سے بعض آپ کی طرف دیکھتے ہیں ،لیکن کیا آپ اندھوںکو راہ دکھا سکتے ہیں،خواہ وہ دیکھتے نہ ہوں؟

[10:42] ان میں سے بعض آپکی بات سنتے ہیں ،لیکن کیاآپ بہروں کو سنا سکتے ہیں،خواہ وہ کچھ نہ سمجھتے ہوں؟

[10:44] خدا کبھی لوگوں پر ظلم نہیں کرتا؛لوگ خود ہی اپنے نفسوں پر ظلم کرتے ہیں۔