Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:44 — یونس(یونس)

خدا کبھی لوگوں پر ظلم نہیں کرتا؛لوگ خود ہی اپنے نفسوں پر ظلم کرتے ہیں۔

[10:43] ان میں سے بعض آپ کی طرف دیکھتے ہیں ،لیکن کیا آپ اندھوںکو راہ دکھا سکتے ہیں،خواہ وہ دیکھتے نہ ہوں؟

[10:45] اس دن جب وہ ان تمام کو حاظر کریگا،انہیں ایسے محسوس ہوگا جیسے وہ اس دنیا میں دن کا ایک گھنٹہ رہے ہوں،جس میں وہ ملے ۔بے شک وہ لوگ خسارے میں ہیں جنہوں نے خدا سے ملاقات کا انکار کیا ؛اور گمراہی کا راستہ اختیار کیا ۔