قرآن 10:45 — یونس(یونس)
اس دن جب وہ ان تمام کو حاظر کریگا،انہیں ایسے محسوس ہوگا جیسے وہ اس دنیا میں دن کا ایک گھنٹہ رہے ہوں،جس میں وہ ملے ۔بے شک وہ لوگ خسارے میں ہیں جنہوں نے خدا سے ملاقات کا انکار کیا ؛اور گمراہی کا راستہ اختیار کیا ۔
[10:44] خدا کبھی لوگوں پر ظلم نہیں کرتا؛لوگ خود ہی اپنے نفسوں پر ظلم کرتے ہیں۔
[10:46] خواہ ہم تمہیں دکھا دیںکچھ حصہ (بدلے کا)جس کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے،یا اس سے پہلے تمہاری زندگی ختم کردیں،انہیں آخر کار ہماری ہی طرف لوٹناہے۔خدا گواہ ہے ہر اس چیز پر جو یہ کرتے ہیں۔