قرآن 10:49 — یونس(یونس)
کہہ دیجیے،’’میں اپنے آپ کو نقصان یا نفع پہنچانے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا، صرف جو خدا چاہتا ہے وہی ہوتا ہے۔‘‘ہر قوم کا عرصہ حیات پیش معین ہوتا ہے۔جونہی ان کا درمیانی عرصہ اختتام کو پہنچتاہے،تو وہ اس میں ایک گھنٹہ بھی تاخیر نہیں کرسکتے اور نہ بڑھا سکتے ہیں۔
[10:48] وہ چیلنج کرتے ہیں :’’یہ پیشگوئی کب پوری ہوگی ،اگر تم سچ کہہ رہے ہو؟‘‘
[10:50] کہہ دیجیے،’’خواہ اس کا عذاب رات کو آئے یا دن کو ،نافرمان کیوں اتنی جلدی میں ہیں؟