قرآن 10:50 — یونس(یونس)
کہہ دیجیے،’’خواہ اس کا عذاب رات کو آئے یا دن کو ،نافرمان کیوں اتنی جلدی میں ہیں؟
[10:49] کہہ دیجیے،’’میں اپنے آپ کو نقصان یا نفع پہنچانے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا، صرف جو خدا چاہتا ہے وہی ہوتا ہے۔‘‘ہر قوم کا عرصہ حیات پیش معین ہوتا ہے۔جونہی ان کا درمیانی عرصہ اختتام کو پہنچتاہے،تو وہ اس میں ایک گھنٹہ بھی تاخیر نہیں کرسکتے اور نہ بڑھا سکتے ہیں۔
[10:51] ’’اگر یہ ہوجاتاہے تو کیا پھر تم ایمان لے آئو گے؟تم اس کی آمد کو چیلنج کیا کرتے تھے ؟‘‘