قرآن 10:51 — یونس(یونس)
’’اگر یہ ہوجاتاہے تو کیا پھر تم ایمان لے آئو گے؟تم اس کی آمد کو چیلنج کیا کرتے تھے ؟‘‘
[10:50] کہہ دیجیے،’’خواہ اس کا عذاب رات کو آئے یا دن کو ،نافرمان کیوں اتنی جلدی میں ہیں؟
[10:52] نافرمانوں سے کہا جائیگا ،’’ابدی عذاب کا مزہ چکھو۔کیا تمہیںبالکل اسی چیز کا بدلہ نہیں دیا گیا جو تم نے کمائی ہے؟‘‘