قرآن 10:52 — یونس(یونس)
نافرمانوں سے کہا جائیگا ،’’ابدی عذاب کا مزہ چکھو۔کیا تمہیںبالکل اسی چیز کا بدلہ نہیں دیا گیا جو تم نے کمائی ہے؟‘‘
[10:51] ’’اگر یہ ہوجاتاہے تو کیا پھر تم ایمان لے آئو گے؟تم اس کی آمد کو چیلنج کیا کرتے تھے ؟‘‘
[10:53] وہ تمہیں پیش گوئی کا چیلنج کرتے ہیں :’’کیا یہ بالکل وہی ہے جو ہوگا؟‘‘کہہ دیجیے،’’ہاںبے شک،میرے خدا کی قسم ،یہ حق ہے،اور تم ہرگز بچ نہیں سکتے۔‘‘