قرآن 10:53 — یونس(یونس)
وہ تمہیں پیش گوئی کا چیلنج کرتے ہیں :’’کیا یہ بالکل وہی ہے جو ہوگا؟‘‘کہہ دیجیے،’’ہاںبے شک،میرے خدا کی قسم ،یہ حق ہے،اور تم ہرگز بچ نہیں سکتے۔‘‘
[10:52] نافرمانوں سے کہا جائیگا ،’’ابدی عذاب کا مزہ چکھو۔کیا تمہیںبالکل اسی چیز کا بدلہ نہیں دیا گیا جو تم نے کمائی ہے؟‘‘
[10:54] اگر مفسد کے پاس دنیا بھر کی دولت ہوتو وہ ہنسی خوشی اس کو فدیہ میںدینے کو تیار ہوجائیگا۔جب وہ بدلہ دیکھیں گے تو ان پر غم چھا جائے گا۔ان کافیصلہ انصاف سے کیا جائیگا ،رتی بھر بے انصافی کے بغیر۔