قرآن 10:54 — یونس(یونس)
اگر مفسد کے پاس دنیا بھر کی دولت ہوتو وہ ہنسی خوشی اس کو فدیہ میںدینے کو تیار ہوجائیگا۔جب وہ بدلہ دیکھیں گے تو ان پر غم چھا جائے گا۔ان کافیصلہ انصاف سے کیا جائیگا ،رتی بھر بے انصافی کے بغیر۔
[10:53] وہ تمہیں پیش گوئی کا چیلنج کرتے ہیں :’’کیا یہ بالکل وہی ہے جو ہوگا؟‘‘کہہ دیجیے،’’ہاںبے شک،میرے خدا کی قسم ،یہ حق ہے،اور تم ہرگز بچ نہیں سکتے۔‘‘
[10:55] بلاشبہ ،آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے۔بے شک ،خدا کا وعدہ سچا ہے،لیکن ان میں سے اکثر جانتے نہیں ۔