Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:55 — یونس(یونس)

بلاشبہ ،آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے۔بے شک ،خدا کا وعدہ سچا ہے،لیکن ان میں سے اکثر جانتے نہیں ۔

[10:54] اگر مفسد کے پاس دنیا بھر کی دولت ہوتو وہ ہنسی خوشی اس کو فدیہ میںدینے کو تیار ہوجائیگا۔جب وہ بدلہ دیکھیں گے تو ان پر غم چھا جائے گا۔ان کافیصلہ انصاف سے کیا جائیگا ،رتی بھر بے انصافی کے بغیر۔

[10:56] زندگی اور موت وہی کنٹرول کرتا ہے،اور اسی کی طرف تم لوٹائے جائو گے۔