Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:56 — یونس(یونس)

زندگی اور موت وہی کنٹرول کرتا ہے،اور اسی کی طرف تم لوٹائے جائو گے۔

[10:55] بلاشبہ ،آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے۔بے شک ،خدا کا وعدہ سچا ہے،لیکن ان میں سے اکثر جانتے نہیں ۔

[10:57] اے لوگو،تمہارے پاس تمہارے رب کی روشنی آچکی ہے،اوریہ ہر اس چیز کی شفا ہے جو تمہارے دل کو تکلیف دیتی ہے،اور رہنمائی ہے،اور ایمان والوں کے لیے رحمت ۔