قرآن 10:57 — یونس(یونس)
اے لوگو،تمہارے پاس تمہارے رب کی روشنی آچکی ہے،اوریہ ہر اس چیز کی شفا ہے جو تمہارے دل کو تکلیف دیتی ہے،اور رہنمائی ہے،اور ایمان والوں کے لیے رحمت ۔
[10:56] زندگی اور موت وہی کنٹرول کرتا ہے،اور اسی کی طرف تم لوٹائے جائو گے۔
[10:58] کہہ دیجیے،’’خدا کے فضل اور اس کی رحمت سے وہ لطف اندوز ہونگے۔‘‘یہ ہر اس دولت سے کہیں زیادہ بہتر ہے جو وہ جمع کرسکتے ہیں۔