قرآن 10:58 — یونس(یونس)
کہہ دیجیے،’’خدا کے فضل اور اس کی رحمت سے وہ لطف اندوز ہونگے۔‘‘یہ ہر اس دولت سے کہیں زیادہ بہتر ہے جو وہ جمع کرسکتے ہیں۔
[10:57] اے لوگو،تمہارے پاس تمہارے رب کی روشنی آچکی ہے،اوریہ ہر اس چیز کی شفا ہے جو تمہارے دل کو تکلیف دیتی ہے،اور رہنمائی ہے،اور ایمان والوں کے لیے رحمت ۔
[10:59] ’’کیا تم نے غور کیا،کیسے خدا تم پر ہر قسم کی نعمتیں نازل فرماتا ہے،پھر تم ان میں سے بعض کو حرام اور بعض کو حلال قرار دیتے ہو۔‘‘کہہ دیجیے،’’کیا خدا نے تمہیں ایسا کرنے کی اجازت دی تھی؟یاتم جھوٹ گھڑتے ہو اورانہیں خدا سے منسوب کرتے ہو؟‘‘