Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:59 — یونس(یونس)

’’کیا تم نے غور کیا،کیسے خدا تم پر ہر قسم کی نعمتیں نازل فرماتا ہے،پھر تم ان میں سے بعض کو حرام اور بعض کو حلال قرار دیتے ہو۔‘‘کہہ دیجیے،’’کیا خدا نے تمہیں ایسا کرنے کی اجازت دی تھی؟یاتم جھوٹ گھڑتے ہو اورانہیں خدا سے منسوب کرتے ہو؟‘‘

[10:58] کہہ دیجیے،’’خدا کے فضل اور اس کی رحمت سے وہ لطف اندوز ہونگے۔‘‘یہ ہر اس دولت سے کہیں زیادہ بہتر ہے جو وہ جمع کرسکتے ہیں۔

[10:60] کیا کبھی ان کے ذہن میں آیا ہے جو خدا سے متعلق جھوٹ گھڑتے ہیں کہ انہیںیوم حشر کو اس کا سامنا کرنا پڑیگا؟یقینا خدا لوگوں پر اپنے فضل کی بارش کرتا ہے،لیکن ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں۔