قرآن 10:60 — یونس(یونس)
کیا کبھی ان کے ذہن میں آیا ہے جو خدا سے متعلق جھوٹ گھڑتے ہیں کہ انہیںیوم حشر کو اس کا سامنا کرنا پڑیگا؟یقینا خدا لوگوں پر اپنے فضل کی بارش کرتا ہے،لیکن ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں۔
[10:59] ’’کیا تم نے غور کیا،کیسے خدا تم پر ہر قسم کی نعمتیں نازل فرماتا ہے،پھر تم ان میں سے بعض کو حرام اور بعض کو حلال قرار دیتے ہو۔‘‘کہہ دیجیے،’’کیا خدا نے تمہیں ایسا کرنے کی اجازت دی تھی؟یاتم جھوٹ گھڑتے ہو اورانہیں خدا سے منسوب کرتے ہو؟‘‘
[10:61] تم کسی صورتحال میں نے پڑتے ،نہ ہی قرآن کی تلاوت کرتے ہو،نہ ہی کوئی بات کرتے ہو،بغیر ہمارے دیکھے، جب تم کرتے ہو ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں ۔نا ہی ذرہ برابر تمہارے رب کے کنٹرول سے باہر ہے،خواہ وہ آسمانوں میں ہو یا زمین میں ۔نہ ہی کوئی چیز ذرے سے چھوٹی ،یا بڑی ایسی ہے جو عمیق رجسٹر میں درج نہ کی جاتی ہو۔